Thursday 14 December 2017

My Vision 2018

My vision 2018

Central theme
Mere Zindagi Ka Maqsad Tere Din Ki Sarfarazi



Qirat with Tarjuma
Md Asif


Inaugural Word
Zubair Ghazi


*All responsibility vision* Responsible

*Expert Comments*
Md Iqbal Ghazi Sab
Ameer e Muqami JIH BAGDAL


*Presidential Speach*
Md Naseemuddin Eng
Dist President Bidar


*SIO BAGDAL UNIT*

Monday 11 December 2017

Responsibility of Departments 2018

*SiO BAGDAL UNIT*
Responsibility of Departments 2020
*Unit President*
Sohail Mansoori
*Unit Secretary*
Md Akifuddin
*Bait - ul-maal   Secretary*
Md Akifuddin
*Weekly program Organiser*
Shaik Mohsin
*ICC  Organiser*
Md Zubair Ghazi
*Dawah Secretary*
Shaik Mohsin
*Education Organiser*
Md Mubeen 
*Media & PR Organiser*
Md Zubair Ghazi
*Student Center*
Md Muqtaar Ahmed
Student Islamic organisation of India
*BAGDAL UNIT*

Friday 19 May 2017

ناکامیاب طلبہ کے لیے مفت کوچنگ

ایس آئی او بگدل کی جانب سے گورنمنٹ ہائی اسکول بگدل کے ہیڈ ماسٹر جناب شیخ نواز الدین صاحب کو  دسویں جماعت کے طلبہ کامیاب ہو نے سے مبارکباد پیش کیا گیا.. اور اسی طرح سے کوشش کرنے کو کہا گیا. اسی کے ساتھ کچھ طلبہ ناکامیاب ہوگئے ہیں. وہ طلبہ کیلئے کوچنگ رکھا جا رہا ہے. اردو میڈیم کے طلبہ کنڑا میں ناکامیاب اور کنڑا میڈیم کے طلبہ حساب میں ناکامیاب ہوگئے ہیں. اس سلسلے میں سپلیمنٹری امتحان تک ایم پی ایس اسکول میں 22 مئ بروز پیر صبح  10  بجے سےکوچنگ دی جائے گی. پنچایت کی ایجوکیشن کمیٹی کو بھی اس صورت حال سے واقف کرایا گیا. اس موقع پر ایس آئی او بگدل کے (صدر مقامی) محمد ذکی الدین (ایجوکیشن آرگنائیزر) محمد زبیر غازی ( خدمت خلق سو سا یٹی بگدل) کی لیڈر محمد کلیم الدین موجود تھے.

Wednesday 17 May 2017

دسویں جماعت کے طلبہ کے ساتھ تبادلہ خیال

ایس آئی او بگدل کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ ء کے ساتھ ایک تبادلہ خیال رکھا گیا. اس پروگرام میں مہمان خصوصی محمد آصف علی بگدل( صدر آئیٹا ضلع بیدر)  نے کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی اور انہوں نے اپنے دلچسپی اور  ہنر کے حساب سے کورس منتخب کر نے کو کہا. جو بچے شوق سے اور دیکھا دیکھی کورس منتخب کر تے ہیں وہ آگے جاکر پچھتاوا کرتے ہیں. تعلیم تو ایک راستہ ہے جو آپ کے ہنر کو دنیا والوں تک بتلاتا ہیں.برادر نے ناکامیاب طلبہ کو ایس آئی او بگدل کی جانب سے تربیت یعنی کوچنگ دی جانے کا مشورہ دیا گیا. اور ان بچوں کو موبائل فون، ٹی وی، بری صحبت اور بے فضول اپنا وقت ضائع کرنے سے پرہیز کرنے کو کہا . اس موقع پر (مقامی صدر) محمد ذکی الدین، ، (ایجوکیشن آرگنائیزر) محمد زبیر غازی،محمد مبین احمد، اور ایس آئی او کے اسوسیٹ، دسویں جماعت کے طلبہ بھی موجود تھے.

Friday 21 April 2017

My vision (Tarbiyati programme)

ایس آئی او بگدل نے تربیتی اجتماع منعقد کیا گیا اور اس اجتماع میں جتنے بھی شعبہ جات بنائے گئے وہ سبھی زمداران نے اپنا مقصد اور اپنا گول بتایا ہے

Tuesday 14 February 2017

HOW TO FACE EXAM

HOW TO FACE EXAM
Class lecture in schools
Speaker 
Mohammed Tafheem Ahmed (M.Tech) 
Bawsakalyan
➡ Date : 15 feb 2017
Lecture conduct on places
Bagdal
Mannaekhelli
Markunda
Organised by ⬇
Students Islamic organisation of india
BAGDAL UNIT

Saturday 21 January 2017

تزکیہ مہم 20 تا 29 جنوری


دس روزہ ریاست تزکیہ مہم 

بعنوان" اور تم میں ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لئے کیا سامان کیا ہے ۔ " 

               قسط 1
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
محترم رفقائے تنظیم ۔امید کہ خیروغافیت سے ہونگے اور نئی میقات کی منصوبہ بندی میں مصروف عمل ہونگے ۔عزیز ساتھیو ! اللہ تعالی کا ارشاد ہیکہ ۔" بیشک نماز تمام برائیوں اور بے حیائیوں سے روکتی ہے ۔ "عزیز ساتھیو ! وابستگان تنظیم کی تربیت کے مقصد کے تحت ایس آئی او کرناٹک زون ریاستی سطح پر دس روزہ مہم بعنوان" اور تم میں ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل ( آخرت ) کے لئے کیا سامان کیا ہے ۔ "منارہی ہے جس کا آغاز گذشتہ کل یعنی 20 جنوری سے ہوچکا ہے ۔ 
مہم کے دوران وابستگان کو چند انفرادی اور اجتماعی سرگرمیاں انجام دینا ہے ۔انفرادی سرگرمیوں کی تفصیلات ملاحظہ ہو جنہیں مہم کے دوران انجام دینا لازمی ہے اور مہم کے بعد ان سرگرمیوں کو تسلسل کے ساتھ اپنی زندگیوں میں ادا کرتے رہنا ہے ۔
نماز ۔تمام وابستگان خصوصاً ممبران کے لئے لازمی ہوگا کہ وہ پنچ وقتہ نمازوں کی پابندی تکبیر اولیٰ کے ساتھ کریں ۔ سنت و نوافل کا اہتمام بھی کریں ۔ اس بات کی بھی کوشش کی جائے کہ ہفتہ میں کم از کم ایک مرتبہ تہجد کا بھی اہتمام ہو ۔عزیز ساتھیو ! نماز کے متعلق قرآن مجید میں فرمایا گیاہیکہ" نماز تو مومنوں پر وقت کی پابندی کے ساتھ فرض کی گئ ہے ۔ "احادیث میں بھی نماز کی بڑی اہمیت رسول اللہ ﷺ نے بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے" نماز مومن اور کافر کے درمیان فرق کرنیوالی چیز ہے ۔ "" قیامت کے روز سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں پوچھا جائیگا ۔ "" نماز مومن کی معراج۔ہے ۔ "" نماز دین کا ستون ہے ۔ "اور سب اہم بات کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز کو اپنے آنکھوں کی ٹھنڈک کہا ہے ۔
عزیز ساتھو ! ہمیں اس بات پر اللہ تعالی کا بے انتہا شکر بجالانا چاہیئے کہ اس نے ہمیں ایک صالح اجتماعیت سے جوڑا ہے جو نہ صرف تعلیم اور طلباء سے مسائل حل کرنے کےلئے کوشاں ہے بلکہ اپنے وابستگان کا تزکیہ و تربیت کی جانب بھی فکرمند اور کوشاں ہے ۔انشاء اللہ اگلی قسط میں دیگر سرگرمیوں کے متعلق بیان کیاجائیگا ۔جاری .....محمد یٰسین امین ۔

Tuesday 17 January 2017

Tazkiya campaign 20 to 29 January 2017




السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ۔
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ کرناٹک کی جانب سے وابستگان تنظیم 
کے تزکیہ و تربیت کی غرض سے ریاستی سطح پر ۱۰ روزہ مہم بعنوان
اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کےلئے کیا سامان کیا ہے
  منارہی ہے ۔ جس میں با الخصوص نمازوں کے ذریعہ مشن کی تیاری کی یاد دہانی اور اللہ تعالی سے
تعلق استوار کرنا ۔قرآن سے تعلق مضبوط کرنا ۔باہمی تعلقات کو استوار کرنا ۔ تمام کاموں کی انجام
دہی کو اللہ کی رضا اور خوشنودی اور آخرت میں جوابدہی کے احساس کے ساتھ شعوری جد و جہد 
کی کوشش کرنا کی طرف توجہ دلائی جائیگی ۔
اس ضمن میں وابستگان کےلئے کچھ انفرادی اور اجتماعی سرگرمیاں انجام دینا لازم کیا گیا ہے۔
انشا اللہ اس سے متعلق مزید تفصیلات آپ کے واٹس اپ نمبر پر بھیجے جائینگے ۔
جزاک اللہ خیر۔

SIO BAGDAL UNIT Responsibility 2017

 For Unit Leaders

Click Here

Saturday 7 January 2017

RTE RIGHT TO EDUCATION

Right to education


The right to education is a universal entitlement to education. This is recognized in the International Covenant on Economic, Social and Cultural Rights as a human right that includes the right to free, compulsory primary education for all, an obligation to develop secondary education accessible to all, in particular by the progressive introduction of free secondary education, as well as an obligation to develop equitable access to higher education, ideally by the progressive introduction of free higher education. Today, almost 70 million children across the world are prevented from going to school each day. [1]

The right to education also includes a responsibility to provide basic education for individuals who have not completed primary education. In addition to these access to education provisions, the right to education encompasses the obligation to rule out discrimination at all levels of the educational system, to set minimum standards and to improve the quality of education.

RTE - Right to Education 
Online enrollment will start from 
15 January to 15 February 

Documents required for online uploading 
1) Parent's Adhar card
2) child adhar card
3) caste certificate
4) income certificate
5) child  birth certificate
6) child's photo 

With these documents plz upload to the website mentioned below

www.Schooleducation.Kar.nic.in

RTE Admission Notification for the year 2017-18.

Karnataka Right of Children to Free and Compulsory Education Rules, 2012

.Government of India - The Right of Children to Free and Compulsory Education Act, 2009

Any more information contact
Md Zubair Ghazi
8746830449

Recent

SIO Bagdal Team For 2024

SIO BAGDAL TEAM - 2024  click here for detail News