ایس آئی او بگدل کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ ء کے ساتھ ایک تبادلہ خیال رکھا گیا. اس پروگرام میں مہمان خصوصی محمد آصف علی بگدل( صدر آئیٹا ضلع بیدر) نے کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی اور انہوں نے اپنے دلچسپی اور ہنر کے حساب سے کورس منتخب کر نے کو کہا. جو بچے شوق سے اور دیکھا دیکھی کورس منتخب کر تے ہیں وہ آگے جاکر پچھتاوا کرتے ہیں. تعلیم تو ایک راستہ ہے جو آپ کے ہنر کو دنیا والوں تک بتلاتا ہیں.برادر نے ناکامیاب طلبہ کو ایس آئی او بگدل کی جانب سے تربیت یعنی کوچنگ دی جانے کا مشورہ دیا گیا. اور ان بچوں کو موبائل فون، ٹی وی، بری صحبت اور بے فضول اپنا وقت ضائع کرنے سے پرہیز کرنے کو کہا . اس موقع پر (مقامی صدر) محمد ذکی الدین، ، (ایجوکیشن آرگنائیزر) محمد زبیر غازی،محمد مبین احمد، اور ایس آئی او کے اسوسیٹ، دسویں جماعت کے طلبہ بھی موجود تھے.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
Newly Elected Team Of SIO BAGDAL for 2025 Mohd Abdul Rashid ( Unit President) Mohammad Talha sharjeel (Unit Secretary) Syed Umar Farooq ...
-
Mohd Abdul Rasheed Has been Unanimously elected as a Unit President of SIO bagdal Unit For - 2025 Mohd Abdul Rasheed
No comments:
Post a Comment