ایس آئی او بگدل کی جانب سے گورنمنٹ ہائی اسکول بگدل کے ہیڈ ماسٹر جناب شیخ نواز الدین صاحب کو دسویں جماعت کے طلبہ کامیاب ہو نے سے مبارکباد پیش کیا گیا.. اور اسی طرح سے کوشش کرنے کو کہا گیا. اسی کے ساتھ کچھ طلبہ ناکامیاب ہوگئے ہیں. وہ طلبہ کیلئے کوچنگ رکھا جا رہا ہے. اردو میڈیم کے طلبہ کنڑا میں ناکامیاب اور کنڑا میڈیم کے طلبہ حساب میں ناکامیاب ہوگئے ہیں. اس سلسلے میں سپلیمنٹری امتحان تک ایم پی ایس اسکول میں 22 مئ بروز پیر صبح 10 بجے سےکوچنگ دی جائے گی. پنچایت کی ایجوکیشن کمیٹی کو بھی اس صورت حال سے واقف کرایا گیا. اس موقع پر ایس آئی او بگدل کے (صدر مقامی) محمد ذکی الدین (ایجوکیشن آرگنائیزر) محمد زبیر غازی ( خدمت خلق سو سا یٹی بگدل) کی لیڈر محمد کلیم الدین موجود تھے.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
ﻣﺤﻤﺪ ﻧﺴﯿﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ کی صدارت میںﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﺍﻭ ﺑﮕﺪﻝ ﯾﻮﻧﭧ میں بقیہ معیاد کیلئے برادر محمد زبیر غازی ﯾﻮﻧﭧ سکریٹری منتخب.
-
SIO bagdal organised seerat campaign Class lectures at al ameen high school Mannaekhelli
-
*SiO BAGDAL UNIT* Responsibility of Departments 2020 *Unit President* Sohail Mansoori *Unit Secretary* Md Akifuddin *Bait - ul-maal...
No comments:
Post a Comment